06:52 pm
اے پی سی شہباز کی کمر درد ، بلاول کے دورے کی نذر ہو گئی ، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس شہباز شریف کی کمر درد اور بلاول بھٹو کے دورے کی نذر ہو گئی۔ حضرت مولانا کھوٹے سکوں کو چھوڑ کر مظلوم کشمیریوں کے لئے آواز اٹھائیں ۔ ان خیالات کا اظہار فردوس عاشق اعوان نے سوموار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر کیا انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی آؤ
آپس میں سیاست کریں کی نئی قسط میں پھر ہاتھ ہو گیا ۔ پیپلزپارٹی اور ( ن) لیگ نے پھر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہاتھ کر دیا ۔ آل پارٹیز کانفرنس شہباز شریف کی کمر درد اور بلاول بھٹو کے دورے کی نذر ہو گئی ۔ بھلا ایک دوسرے سے سچ نہ بولنے والے قوم سے کیسے سچ بول سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ حضرت مولانا کا ایجنڈا اور ! پیسے بچاؤ پارٹیوں کا ایجنڈا کچھ اور ہے ۔ لہذا مولانا فضل الرحمان کو نصیحت ہے کہ یہ کھوٹے سکے چلنے والے نہیں لہذا مولانا ان کو چھوڑ کر مظلوم کشمیریوں کے لئے آواز اٹھائیں

تازہ ترین خبریں

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال