08:27 pm
 جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد 2 لیفٹیننٹ جرنیلوں کے ساتھ کیا ہونے والا ہے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی حکومت کے دوسر ے سال کے آغاز پر ہی وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے چیف آف آرمی ستاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سالوںکے لیے توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے اس فیصلے پر پاکستان کی سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان بھی میدان میں آگئے ہیں
اور انہوں نے پاکستانیوں کے ایک اور بڑی خبر دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام چھوڑتے ہوئے نامور اینکر پرسن کامران خان کا کہنا تھا کہی ’’ جنرل باجوہ کی حد درجہ ضروری ایکسٹینشن سے فوج میں اعلی سطح پر پروموشنز کا مسئلہ نہیں ہوگا میری اطلاع بہت جلد دو لیفٹیننٹ جنرلز کی جنرل کی حیثیت سے ترقی ہو گی ایک کی تعیناتی چیئرمین جوائنٹ چیف دوسرے کی وائس چیف آف آرمی اسٹاف ہوگی مجھے یقین ہے آئندہ 3 سال پاکستان کی ترقی کے سال ہیں‘‘۔اس کے علاوہ اپنے ویڈیو بیان میں کامران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کے لیے جو تسلسل ضروری ہے وہ وہ قائم رہے گا، آج کا فیصلہ عمران خان کا بہت ہی بڑا فیصلہ تھا، خاص طور پر خطے میں در پیش صورتحال کے حوالے سے ، افغانستان میں جو صورتحال جاری ہے، امن معاہدہ اپنے احتتام کو پہنچنے والا ہے، کشمیر میں جو صورتحال جاری ہے اس سے پاکستان کو بہت ہی متحد انداز میں نبھٹنے کی ضرورت ہے ، پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ببہت سے فیصلے ہیں ، پاکستان کی معیشت کو ببہتری کی جانب گامزن کرنا ہے، میں اپنی زندگی میں پہلی مرتببہ دیکھ رہا ہوں کہ کس طرح پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر آچکی ہے، کامران خان کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

تازہ ترین خبریں

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے

بزدار حکومت نے 7ارب روپے کا تاریخی رمضان پیکیج دیا،فردوس عاشق اعوان