06:04 pm
آپ شہباز شریف کی پرسنل فوٹو گرافر تھیں ، ان کے ساتھ جہاز میں گھومتی تھیں

آپ شہباز شریف کی پرسنل فوٹو گرافر تھیں ، ان کے ساتھ جہاز میں گھومتی تھیں

06:04 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے چند صحافیوں کو آم بھجوائے تھے جس پر کچھ صحافیوں کی طرف سے خاصی تنقید بھی کی گئی۔اسی پر موقف پیش کرتے ہوئے ترجمان وزیر اعلیٰ شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے یہ تحائف اپنے ذاتی حیثیت میں بھجوائے ۔لیکن خاتون صحافی غریدہ فاروقی نے شہباز گل سے سوال کیا کہ اگر یہ آم کے تحائف ذاتی حیثیت میں بھجوائے گئے ہیں
تو پھر ڈی جی پی آر والے صحافیوں کو فون کرکے ایڈریس کیوں مانگتے رہے؟. پروگرام میں بات کرتے ہوئے شہبازگل اور غریدہ فاروقی میں بحث بڑھ گئی. شہباز گل نے غریدہ فاروقی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کہ آپ بھی شہباز شریف کی سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر یہ چیزیں کور کرنے کے لئے نہیں بیٹھی تھیں؟ تو وہ بھی سرکاری گاڑی ہوتی تھی آپ کو ان کی گاڑی میں نہیں بیٹھنا چاہیے تھا۔جس پر غریدہ فاروقی نے جواب دیا کہ میں کبھی بھی شہباز شریف کی گاڑی میں نہیں بیٹھی میں اپنے ادارے کی طرف سے کام کرنے جاتی تھی۔شہباز گل نے کہا کہ آپ اپنے پرسنل موبائل سے ان کی تصویر اتارا کرتی تھی اور آپ ان کی پرسنل فوٹو گرافر ہوتی تھی۔شہباز گل نے کہا کہ غریدہ فاروقی آپ شہباز شریف کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں بھی سوار ہوتی تھی۔جس پر غریدہ فاروقی نے کہا کہ میں اپنی صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے جاتی تھی۔شہباز گل نے مزید کہا کہ غریدہ فاروقی آپ کو دیگر صحافیوں کی نسبت شہباز شریف کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں بٹھانے پر فوقیت دی جاتی تھی۔شہباز گل نے کہا کہ غریدہ فاروقی آپ کو دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے کا بہت شوق ہے ۔ لیکن دوسرے صحافیوں کو چھوڑ کر آپ کو کیوں ہیلی کاپٹر میں بٹھایا جاتا تھا؟۔دونوں کے درمیان مزید کیا بحث ہوئی ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو