08:24 pm
یکم محرم الحرام کا چاند 31اگست کو نظر آنےکے امکانات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے نئے اسلامی سال کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر ڈالی ہے۔ یکم محرم الحرام کا چاند 31اگست کو نظر آنےکے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نےمحرم کےچاندکی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم کاچاند30اگست کو 3بجکر37منٹ پرپیداہوناشروع ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اکتیس اگست کو چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں
کیونکہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 27 گھنٹے 37 منٹ ہوگی اور اسے 61 منٹ تک دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق یکم محرم 1441 ہجری 1 ستمبر 2019 کو ہوگی۔نیا اسلامی سال اور ماہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں شہدا کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام کیا جائے گا، وفاقی و صوبائی حکومتوں نے امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات بھی کیے۔سندھ حکومت نے امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے شہر میں دس روز کے لیے دفع ایک سوچوالیس نافذ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جبکہ نو اور دس محرم کو ڈبل سواری پر پابندی بھی عائد ہوگی

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو