09:42 pm
دو طرفہ تعلقات کو جذباتیت سے ہٹ کر دیکھنا چاہیے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم کو سول ایوارڈ دیے جانے کے معاملے کو دو نوں ممالک کے ذاتی تعلقات کا نتیجہ قرار دے دیا ۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے بھارت سے الگ جبکہ پاکستان سے الگ تعلقات ہیں۔ اگر وہ بھارتی وزیر اعظم کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیتا ہے
تو ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے ۔ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات اور اربوں ڈالرز کے معاشی معاہدے قائم ہیں۔ متحدہ عرب امارات مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا ہمدرد اور کشمیریوں کے مطالبات کا حمایتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اماراتی وزیر خارجہ سے ملاقات کا امکان ہے جس میں تمام حقائق اُن کے سامنے رکھیں گے، جب حقائق اُن کے سامنے آئیں گے تو یقین ہے کہ متحدہ عرب امارات پاکستان کو مایوس نہیں کرے گا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات کا معاملہ جذبات سے بالاتر ہو کر دیکھنا ہوگا، ہر ملک کو دو طرفہ تعلق رکھنے کا حق ہے، حال ہی میں امارات نے پاکستان کی مدد کی ہے، تو ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے۔وزیرخارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات اور ہندوستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے پرانے تعلقات ہیں اور وہاں ہندوستان کے لوگ بھی آباد ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ