11:42 am
بہاولپور میں دریا بپھر گیا ، بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی آبادی میں داخل

بہاولپور میں دریا بپھر گیا ، بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی آبادی میں داخل

11:42 am

بہاولپور(احمد ارسلان سے)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں میں دریائوں میںسیلابی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے اور عوام الناس نقل مکانی کر نے پر مجبور ہیں ۔ اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بہاولپور کے قریب دریائے ستلج بپھر گیاہے اور ڈیرہ بکھا کے قریب حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں زیرآب آ گئی ہیں۔ سیلابی پانی آباد ی میں داخل ہو گیا، ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر کٹاؤ سے دھان اور کپاس کی فصلیں تباہ ہوگئیں
۔ دریا بپھرنے لگے، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال کے بعد لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے، بہاولپور کے قریب دریائے ستلج میں بھی پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ڈیرہ بکھا کے علاقے میں قائم حفاظتی بند ٹوٹنے کے بعد لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے تاہم انتظامیہ کی جانب سے قائم کیے گئے ریلیف کیمپ میں کوئی بھی موجود نہیں، لوگ اپنی مدد آپ کے تحت انتظامات کر رہے ہیں۔ ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا، کٹاؤ سے دھان اور کپاس کی فصلیں تباہ، مزید کئی علاقے بھی زیر آب آنے کا خدشہ بڑھ گیا، گیمبر کے علاقے پوران، اٹاری، نامہ جندیکا میں پولیس نے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ دریائے ستلج بپھرا پانی بورے والا کے متعدد دیہات میں بھی داخل ہو گیا، ساہوکا، فاروق آباد اور جھیڈو میں سیلابی پانی سے فصلیں زیر آب آئیں۔ متاثرین کی جانب سے نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو