11:49 am
مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال، وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مقبوضہ کشمیر کی حالیہ سنگین صورتحال کے حوالے سے آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مقبوضہ کشمیر اور مشرقی سرحدوں کی کشیدہ صورتحال کےپیش نظر آج عوام سے خطاب کریں گے جو شام ساڑھے 5 بجے نشر کیا جائے گا۔یاد رہے
کہ مقبوضہ کشمیر میں 22 روز سے صورتحال انتہائی سنگین ہے، مودی حکومت نے وادی میں 8 لاکھ سے زائد فوج تعینات کرکے بڑے جیل میں بدل دیا ہے، یہاں تک کہ کشمیریوں کو کھانے پینے کی اشیا اور پانی تک دستیاب نہیں، وزیراعظم کا قوم سے خطاب گزشتہ ہفتے سے طے ہے جس کا معاون خصوصی نے قبل ازیں بھی اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو