11:54 am
وزیراعظم نے گورنر ہاؤس نتھیا گلی عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نے گورنرہاؤس نتھیاگلی عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں ان عمارتوں کی دیکھ بھال پر کروڑوں روپے خرچ ہوتے تھے، اب یہ عمارتیں حکومت کو پیسہ کما کر دیں گی۔پرفضا مقام، حسین نظارے، خوبصوتی میں بے مثال، عالیشان محل جیسی جگہ جو دیکھے وہ دیکھتا رہ جائے۔ نتھیا گلی میں 1923میں تعمیر ہونیوالا گورنر ہاؤس آٹھ کمروں پر مشتمل ہے اور یہ 76 کنال پر پھیلا ہوا ہے جو خیبر پختونخوا کا سب سے خوبصورت ریسٹ ہاؤس ہے۔
گورنر ہاؤس میں فرنیچر، دیکھنے کے قابل ڈیکوریشن، وسیع ڈائننگ ہال، ڈرائنگ روم اور خوبصورت پارک موجود ہے۔ اب عوام بھی تاریخی جگہ کی سیر کر سکیں گے۔ وزیراعظم نے گورنرہاؤس نتھیاگلی کو عوام کیلئے کھولنے کااعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا، ان عمارتوں کی دیکھ بھال پر کروڑوں روپے خرچ ہوتے تھے اب یہ عمارتیں حکومت کوپیسہ کما کر دیں گی۔وزیراعظم نے دیگرسرکاری ریسٹ ہاؤسزبھی عوام کیلئے کھولنے کااعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کا کہنا ہے ریسٹ ہاؤسسز سے حاصل ہونیوالی آمدنی ان کی تیزئین و آرائش پر خرچ ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو