12:34 pm
’’پاکستان نے اپنا گولہ بارود شب برات پر پھلجڑیاں چھوڑنے کیلئے نہیں رکھا‘‘ شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنا گولہ بارود شب برات پر پھلجھڑیاں وغیرہ چھوڑنے کے لیے نہیں رکھا۔شیخ رشید نے کہا کہ آزاد کشمیر پر حملہ اعلان جنگ تصور ہو گا اور اس کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔وفاقی وزیر نے خبردار کیا کہ پاکستان واحد ملک ہے جس میں نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے اپنا گولہ بارود شب برات پر پھلجھڑیاں وغیرہ چھوڑنے کے لیے نہیں رکھا۔خیال رہے
کہ وزیر ریلوے شیخ رشید نے گزشتہ روز آزاد کشمیر میں بھی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کو خطے میں امن کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے