02:13 pm
'مراد سعید کا اکاونٹ بند کر دیں، ٹویٹر نے بھارتی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مودی حکومت کشمیر میں مظالم پر پاکستان کے بیانیے سے پریشان ہو گئی، صحافیوں کے بعد بھارت نے ٹویٹر انتظامیہ سے مراد سعید کا اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست کی جسے مسترد کر دیا گیا۔بھارتی مظالم پر پاکستان کے بیانیے سے مودی حکومت بری طرح پریشان، بھارت کشمیر کے معاملے پر پاکستان سے اٹھنے والی آوازیں دبانے کے درپے ہو گیا۔ صحافیوں کے بعد سیاستدانوں کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کروانے کی کوشش شروع کر دی، بھارتی حکومت نے ٹویٹر انتظامیہ سے مراد سعید کا اکاونٹ بند کرنے کی درخواست کر دی۔وفاقی وزیر مراد سعید نے مقبوضہ وادی کے بد ترین حالات پر ٹویٹ کیا تھا "
کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہیں گے، ہم بھارتی جارحیت کو دنیا بھر میں بے نقاب کریں گے۔"بھارتی وزارت داخلہ سے شکایت موصول ہونے پر ٹویٹر انتظامیہ نے مراد سعید سے رابطہ کیا جس کے بعد بھارت کی جانب سے مراد سعید کا ٹویٹر اکاونٹ بند کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی، بھارت کی جانب سے کی گئی شکایت سے مراد سعید کو باقاعدہ آگاہ کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے