02:40 pm
بھارت نے بڑے غرور سے ٹویٹر انتظامیہ کو درخواست بھیجی تو آگے سے کس طرح بے عزتی کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے کشمیر پر مظالم چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں تاہم اس حوالے سے کوئی پیش رفت دیکھنے میں نہیں آرہی ۔ عالمی برادری کی خاموشی ، سوشل میڈیا اکائونٹس کی منافقت اور عرب ممالک کا منافقانہ طرز عمل زبان زد عام ہے تاہم اب ایک امید کی کرن دکھائی دی ہے ۔ بھارتی مظالم پر پاکستان کے بیانیے سے پریشان مودی سرکار نے ٹویٹر انتظامیہ کو صدر پاکستان کی شکایت لگا ئی
تاہم ٹویٹر انتظامیہ نے عارف علوی کا سوشل میڈیا اکاونٹ بند کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ صدرمملکت عارف علوی کے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر ٹویٹس بھارت کی مودی سرکار کو ہضم نہ ہوئے۔ بھارتی حکام نے ٹویٹر انتظامیہ کو شکایت کر دی جس پر ٹویٹر انتظامیہ کی جانب سے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کو ای میل بھیج دی گئی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ صدرمملکت کو ٹویٹر انتظامیہ کی ای میل مضحکہ خیزہے، ٹویٹرانتظامیہ سرکش مودی کی حمایت میں بہت آگے نکل گئی ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ٹویٹر انتظامیہ نے صدر مملکت کا ٹویٹر اکاونٹ بند کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کر دی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین