03:34 pm
لیسکو اور ایف بی آر کو بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس وصولی سے روک دیا گیا

لا ہور (نیوز ڈیسک ) ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو اور ایف بی آر کو بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس کی وصولی سے روک دیا، عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے لیسکو اور ایف بی آر سے جواب طلب کر لیا۔ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے بڑی خبر، لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو اور ایف بی آر کو بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس کی وصولی سے روک دیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے یاسر اکرم کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر اسلم شیخ اور ملک بشیر احمد ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔
درخواست گزار کے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ کمرشل صارفین سے سیکشن 235 بی کے تحت ماہانہ بلوں میں انکم ٹیکس وصول کیا جاتا ہے، قانون کے تحت زیرو ریٹڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری سے انکم ٹیکس ماہانہ بلوں میں وصول نہیں کیا جا سکتا۔درخواست گزارکے وکلاء نے استدعا کی کہ عدالت لیسکو اور ایف بی آر کو انکم ٹیکس وصولی سے روکے، عدالت نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے لیسکو اور ایف بی آر کو بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس وصولی سے روک دیا۔ عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے لیسکو اور ایف بی آر سے جواب طلب کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے