03:57 pm
جج ویڈیو سکینڈل: لاہور ہائیکورٹ انتظامی کمیٹی کا الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی زیرصدارت انتظامی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں سابق جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو اور ان پر الزامات کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انکوائری کیلئے جسٹس احمد نعیم کو نامزد کر دیا گیا.چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا جس میں احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کیخلاف کارروائی پرغور کیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں شامل ججز جسٹس مامون الرشید، جسٹس قاسم خان، جسٹس مظاہرعلی اکبر، جسٹس امین الدین، جسٹس امیر بھٹی اور جسٹس شہزاد احمد نے مبینہ ویڈیو اور جج ارشد ملک کے خلاف الزامات کا تفصیلی جائزہ لیا جس کے بعد اجلاس ختم ہو گیا۔ انتظامی کمیٹی نے مبینہ ویڈیو سکینڈل کے حوالے سے سابق جج ارشد ملک پر لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے، انکوائری کا نگران جسٹس احمد نعیم کو مقرر کیا گیا ہے جو الزامات کی تحقیقات کریں گے جس کے بعد کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ