09:50 pm
آپ کو پاکستان میں ابھرنے والا یہ جزیرہ تو یاد ہوگا؟ اب اس جزیرے کی کیا حالت ہے ، جانیں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) 2013ءمیں زلزلے کے باعث گوادر کے ساحل کے قریب سمندر میں ایک ایک چھوٹا سا جزیرہ نمودار ہو گیا تھا جسے دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی کہ راتوں رات سمندر میں نیا جزیرہ کہاں سے آ گیا تاہم اب محض 6سال کے عرصے میں یہ یہ جزیرہ دوبارہ پانی میں غائب ہو گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اب یہ جزیرہ مکمل طور پر پانی میں ڈوب چکا ہے۔ 2013ءمیں بننے والے اس جزیرے کو ’کوہِ زلزلہ‘ کا نام دیا گیا تھا
جو 7.7شدت کے زلزلے کے باعث وجود میں آیا۔ ماہرین نے اس کے وجود میں آنے کی وجہ یہ بتائی تھی کہ یہ جزیرہ زلزلے کے باعث اس جگہ’مڈ آتش فشاں‘ (Mud volcano) بننے سے وجود میں آیا۔ اس جزیرے کی چوڑائی 90میٹر ، لمبائی 40میٹر اور اونچائی 20میٹر تھی۔ زلزلے کے کچھ ہفتے بعد تک اس جزیرے کی بلندی میں اضافہ ہوتا رہا اور پھر کمی واقع ہونی شروع ہو گئی اور اب یہ مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

پاکستان میں قیامت کے مناظر ، راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا