04:48 pm
 اگلے 2 مہینوں کے اندر حکومتی ڈھانچہ تبدیل کرنے کی تیاریاں شروع

اگلے 2 مہینوں کے اندر حکومتی ڈھانچہ تبدیل کرنے کی تیاریاں شروع

04:48 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئرتجزیہ کارحبیب اکرم نے کہاکہ ڈیل توہوگی لیکن اس بارڈیل عمران خان کریں گے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم بہت دبائومیں ہیں انہیں حکومتی ڈھانچہ دوبارہ بناناپڑے گا۔تفصیلات کے مطابق سینئرتجزیہ کارحبیب اکرم نے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ حکومت اس وقت دبائوکاشکارہے
اوروزیراعظم عمران خان کوکہاجارہاہے کہ وہ اب حکومت کی ری سٹرکچرائزیشن کریں۔اوراب انہیں اس کام کوسرانجام دیناہی پڑے گا،انہوں نے کہاکہ اگلے دوماہ کے اندریہ کام ہوجائے گااورڈیل بھی ہوجائے گی