01:44 pm
  جیل میں موجود مریم نواز کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

جیل میں موجود مریم نواز کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

01:44 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں موجود مریم نواز کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی ۔۔۔ ن لیگی رہنما مریم نواز کیلئے جیل میں بہتر کلاس کی منظوری دیدی گئی، انہیں ٹی وی، اخبار، میز اور کرسی کی سہولت ملے گی۔ مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے
کہ محکمہ داخلہ نے سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کیلئے بی کلاس کے لیے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے ہیں جن کے تحت مریم نواز شریف کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں بیٹر کلاس کی منظوری دی گئی ہے۔