04:15 pm
سینئر صحافی نے ریحام خان نے لفظی جنگ چھیڑ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے موقع پر اپوزیشن جماعتیں تو ان کی کشمیر اور خارجہ پالیسی کو تنقید کا نشانہ ہی رہی ہیں ،ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی کپتان پر طنزاور تنقید کے نشتر برسانے میں پیچھے نہیں رہ رہیں۔ ریحام خان ہر روز ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوری طرح ایکٹو ہوتی ہیں اور عمران خا ن پر ہاتھ صاف کرتی رہتی ہیں ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں ریحام خان کا کہنا تھاکہ سلیکٹڈ کشمیر کےلئے کیا کرے گا
اس نے تو پاکستان کو بھی تباہ کر دیا۔ اس پر اینکرعمران خان اپنے ہم نام وزیر اعظم کےدفاع کےلئے آگئے اور کہنے لگے۔ آپ عمران خان کو بھول نہیں پائیں۔ اللہ آ پ کو صبر عطا فرمائے۔

پاکستان میں آج پھر ہولناک زلزلہ ، 65افراد بارے افسوسناک اطلاعات موصول

زلزلے میں کتنے افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے،کل کتنے گھرتباہ ہوگئے؟این ڈی ایم اے نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے

اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟

چونیاں اورقصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم گرفتار،کہاں اور کس کے گھر سے پکڑا گیا؟جانئے

پاکستان کی وہ معروف یونیورسٹی جہاں طلبا اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ،ایسا کرنا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل قرار

ابہام ختم ہوگیا، پوری امہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مکمل طورپر متحد، او آئی سی سی کے مشترکہ اعلامیہ پر تمام ممبران نے توثیقی دستخط کردیئے

”مذہبی انتشار“پھیلانے کے حق میں نہیں،(ن)لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز اعلان

برطانیہ سے آئی خاتون سیاح فیری میڈوز میں بے ہوش ،جہانگیر ترین مدد کیلئے پہنچ گئے