04:18 pm
نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کیلئے آن لائن اور نادرا کے ای سہولت فرنچائز پر رجسٹریشن جاری

اسلام آباد( آن لائن )نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام میں اب تک 11 لاکھ سے زیادہ افراد ملک بھر میں رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ رجسٹریشن نادرا کے ای سہولت فرنچائز اور آن لائن ویب سائیٹ پر زور و شور سے جاری ہے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کو عوام میں زبردست پذیرائی مل رہی ہے، خیبر پختونخوا سے 109,475، فاٹا سے 2065، پنجاب سے 477,337، سندھ سے 130,981، اسلام آباد سے 248,424، گلگت بلتستان سے 13,984، بلوچستان سے 79218 اور آزاد کشمیر سے 9813 افراد نے رجسٹریشن کرائی۔نادرا کے ترجمان نے بتایا کہ ضلع اسلام آباد 248,424 رجسٹریشن کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ
فیصل آباد 106371 رجسٹریشن کے ساتھ دوسرے، لاہور 101483 رجسٹریشن کے ساتھ تیسرے، کوئٹہ 72072 کے ساتھ چوتھے اور کراچی 71295 کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔آن لائن رجسٹریشن 15 اکتوبر تک کسی بھی نادرا ای سہولت فرنچائز پر 250 روپے فیس کے ساتھ کرائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام سے التماس ہے کہ اپنا گھر حاصل کرنے کے لئے جلد از جلد آن لائن رجسٹریشن کرائیں۔مزید برآں کراچی کے عوام کے لئے ڈی ایچ اے میگا سینٹر، لیاقت آباد نادرا سینٹر یا نارتھ ناظم آباد میگا سینٹر پر آن لائن رجیسٹریشن کی سہولت مہیا کی گئی ہے جبکہ سستا اور آسان قسطوں پر گھر کی خواہش رکھنے والے حضرات رجسٹریشن گھر بیٹھے http://nphp.nadra.gov.pk پر بغیر کسی اضافی فیس کے کروا سکتے ہیں

پاکستان میں آج پھر ہولناک زلزلہ ، 65افراد بارے افسوسناک اطلاعات موصول

زلزلے میں کتنے افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے،کل کتنے گھرتباہ ہوگئے؟این ڈی ایم اے نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے

اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟

چونیاں اورقصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم گرفتار،کہاں اور کس کے گھر سے پکڑا گیا؟جانئے

پاکستان کی وہ معروف یونیورسٹی جہاں طلبا اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ،ایسا کرنا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل قرار

ابہام ختم ہوگیا، پوری امہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مکمل طورپر متحد، او آئی سی سی کے مشترکہ اعلامیہ پر تمام ممبران نے توثیقی دستخط کردیئے

”مذہبی انتشار“پھیلانے کے حق میں نہیں،(ن)لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز اعلان

برطانیہ سے آئی خاتون سیاح فیری میڈوز میں بے ہوش ،جہانگیر ترین مدد کیلئے پہنچ گئے