05:58 am
زلزلے کی وجہ سے تربیلاڈیم کا ٹرانسفارمر پھٹ گیا،432میگاواٹ بجلی کی پیداوار بند

زلزلے کی وجہ سے تربیلاڈیم کا ٹرانسفارمر پھٹ گیا،432میگاواٹ بجلی کی پیداوار بند

05:58 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ روز کے زلزلے کی تباہ کاریوں سے پاکستان کے دو بڑے ڈیم بھی متاثر ہوئے ہیں۔ تربیلا ڈیم کی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تربیلا ڈیم کا ایک ٹرانسفارمر درجہ حرارت زیادہ ہونے سے پھٹ گیا تھا، جس کے باعث432 میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے۔ تربیلا ڈیم کے ٹرانسفارمر کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔تاہم ٹرانسفارمر کی بحالی میں تین دِن اور لگ جائیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق متاثرہ پاور پلانٹ بند کر کے معائنہ شروع کر دیا گیاہے۔
پاور پلانٹ کی ٹر بائنوں سے آوازیں آ رہی ہیں۔ جبکہ منگلا ڈیم میں بجلی پیدا کرنے والے دو پاور پلانٹ تاحال بند ہیں۔ انتظامیہ نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم سے پنجاب کی طلب کے مطابق پانی کا اخراج ہو گا۔منگلا ڈیم سے اس وقت پانی کا اخراج 30 ہزار کیوسک ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز زلزلے کے باعث منگلا ڈیم بند کرنے سے 900 میگاواٹ سسٹم سے نکل گئی تھی، منگلا ڈیم کومیر پور آزاد کشمیر میں نہراپر جہلم میں شگاف پڑنے کی وجہ سے بند کیا گیا، 900 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکلنے پر 3سے 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث منگلا ڈیم کومیر پور آزاد کشمیر میں نہراپر جہلم میں شگاف پڑنے کی وجہ سے بند کیا گیا جس کے باعث900 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ جس وقت زلزلہ آیا 900 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی تھی۔900 میگاواٹ شارٹ فال سے مختلف شہرو ں میں بجلی کی لوڈشیدڈنگ بڑھنے کا خدشہ ہے۔منگلا ڈیم میں بجلی گھر کی بندش سے 3سے 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ پاورڈویژن کمپنی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت بجلی کی سپلائی پوری ہے۔تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیز ضرورت کے مطابق سسٹم سے بجلی لے رہی ہیں۔

نیب افسر کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو طیش میں آکر گلاس مارنے کی خبر

نیب افسر کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو طیش میں آکر گلاس مارنے کی خبر

شاہد خاقان کو نیب اہلکار کی جانب سے دوران تفتیش گلاس مارے جانے کا دعویٰ ،سابق وزیر اعظم خود میدان میں آ گئے ، سچائی بتا دی

شاہد خاقان کو نیب اہلکار کی جانب سے دوران تفتیش گلاس مارے جانے کا دعویٰ ،سابق وزیر اعظم خود میدان میں آ گئے ، سچائی بتا دی

پاکستان میں آج پھر ہولناک زلزلہ ، 65افراد بارے افسوسناک اطلاعات موصول

پاکستان میں آج پھر ہولناک زلزلہ ، 65افراد بارے افسوسناک اطلاعات موصول

زلزلے میں کتنے افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے،کل کتنے گھرتباہ ہوگئے؟این ڈی ایم اے نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے

زلزلے میں کتنے افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے،کل کتنے گھرتباہ ہوگئے؟این ڈی ایم اے نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے

اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟

اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟

چونیاں اورقصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم گرفتار،کہاں اور کس کے گھر سے پکڑا گیا؟جانئے

چونیاں اورقصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم گرفتار،کہاں اور کس کے گھر سے پکڑا گیا؟جانئے

پاکستان کی وہ معروف یونیورسٹی جہاں طلبا اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ،ایسا کرنا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل قرار

پاکستان کی وہ معروف یونیورسٹی جہاں طلبا اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ،ایسا کرنا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل قرار

ابہام ختم ہوگیا، پوری امہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مکمل طورپر متحد، او آئی سی سی کے مشترکہ اعلامیہ پر تمام ممبران نے توثیقی دستخط کردیئے

ابہام ختم ہوگیا، پوری امہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مکمل طورپر متحد، او آئی سی سی کے مشترکہ اعلامیہ پر تمام ممبران نے توثیقی دستخط کردیئے