06:39 am
500والے نوٹ تبدیل کرنے کے بارے میں اسٹیٹ نے اہم اعلان کر دیا

500والے نوٹ تبدیل کرنے کے بارے میں اسٹیٹ نے اہم اعلان کر دیا

06:39 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)500والے نوٹ تبدیل کرنے کے بارے میں اسٹیٹ نے اہم اعلان کر دیا ۔۔۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 2012 میں 500 روپے کے نوٹ تبدیل کرنے کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کے پاس تمام ریکارڈ موجود ہے۔ مرکزی بینک کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے
آڈٹ ٹیم نے کراچی کے دفتر کا دورہ کیا تھا اور ٹیم نے تصور کر لیا کہ پرانے نوٹ کا تمام ریکارڈ کراچی دفتر میں جب کہ بوسیدہ، خراب اور تبدیلی کا کچھ ریکارڈ علاقائی دفاتر میں بھی ہے۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ملک بھر میں 16 فیلڈ دفاتر ہیں وہاں پر بھی بوسیدہ،خراب اور تبدیل ہونے والے نوٹوں کا ریکارڈ موجود ہے۔