07:31 am
اہم ترین عہدے پر فائزپنجاب کی بہت بڑی شخصیت رات کے ایک بجے بغیر پروٹوکول کے کیا کام کرنے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’پاکستانی نئے اور بہت بڑے سکینڈل کی تیاری کر لیں ‘‘اہم ترین عہدے پر فائزپنجاب کی بہت بڑی شخصیت رات کے ایک بجے بغیر پروٹوکول کے کیا کام کرنے لگی۔۔۔۔سینئیر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ پنجاب کی ایک شخصیت ہے جن پر بہت تنقید بھی کی جاتی ہے۔لیکن خاص بات یہ ہے کہ بہت جلد ان کا ایک بہت بڑا سکینڈل سامنے آنے والا ہے۔رانا عظیم کا مزید کہنا تھا کہ ویسے تو کئی لوگوں کے سکینڈل سامنے آتے ہیں لیکن اگر کوئی شخص حکومت میں ہو اور اہم عہدے پر تعینات ہو تو پھر اس کی چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی بڑی ہوتی ہیں۔ پنجاب کی یہ شخصیت رات کے ایک بجے کے بعد جوہر ٹاؤن کے علاقے میں جاتی ہے۔
جوہر ٹاؤن میں وہ جس گھر میں جاتے ہیں اس کے بارے میں اداروں کے پاس انفارمیشن آ چکی ہے۔کہا جا رہا ہے کہ رات کے ایک بجے جب وہ اس گھر جاتے ہیں تو وہاں کئی گھنٹے قیام کرتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ پروٹوکول کے بغیر جائیں۔لیکن شاہد وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ ایک اہم عہدے پر فائز ہیں اور سیکیورٹی کے لیے ادارے ان پر نظر رکھے ہوتے ہیں۔وہ اس بات پر نظر رکھتے ہیں کہ انہیں کوئی نقصان نہ پہنچیں۔یہ سکینڈل جلد ہی منظر عام پر آئے گا اور یہ سکینڈل اس شخصیت کے بارے میں ہے جس کی اور بھی بہت ساری چیزیں سامنے آتی رہی ہیں لیکن یہ سکینڈل اس سے ہٹ کر ہو گا۔

پاکستان میں آج پھر ہولناک زلزلہ ، 65افراد بارے افسوسناک اطلاعات موصول

زلزلے میں کتنے افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے،کل کتنے گھرتباہ ہوگئے؟این ڈی ایم اے نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے

اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟

چونیاں اورقصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم گرفتار،کہاں اور کس کے گھر سے پکڑا گیا؟جانئے

پاکستان کی وہ معروف یونیورسٹی جہاں طلبا اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ،ایسا کرنا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل قرار

ابہام ختم ہوگیا، پوری امہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مکمل طورپر متحد، او آئی سی سی کے مشترکہ اعلامیہ پر تمام ممبران نے توثیقی دستخط کردیئے

”مذہبی انتشار“پھیلانے کے حق میں نہیں،(ن)لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز اعلان

برطانیہ سے آئی خاتون سیاح فیری میڈوز میں بے ہوش ،جہانگیر ترین مدد کیلئے پہنچ گئے