08:28 am
 عمران خان نے مودی کو بڑا جھٹکا دیدیا

عمران خان نے مودی کو بڑا جھٹکا دیدیا

08:28 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم چاروں شانے چِت، عمران خان نے مودی کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔۔ یہ دنیا جیسے جیسے تیزی سے ڈیجیٹلائز ہوتی جا رہی ہے ویسے ویسے اب کسی کے بارے میں جاننا ، اس کے بارے میں پڑھنا سب بہت آسان ہو گیا ہے اور اس کام کیلئے سب سے معروف چیز ہے گوگل ۔
تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطا بق گوگل پر سرچ کیے جانیوالے لیڈروں کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان نے مودی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک لیڈروں میں سے گوگل پر سرچ کیے جانے والوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پانچواں نمبر ہے۔