02:09 pm
برطانیہ سے آئی خاتون سیاح فیری میڈوز میں بے ہوش ،جہانگیر ترین مدد کیلئے پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں ہر سال سیاحوں کو رش رہتا ہے ، دنیا کے مختلف ممالک سے سیاح پاکستان آتے اور پاکستان کی ہریالی اور خوبصورتی سے محظوظ ہوتے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں جہانگیر ترین اور برطانیہ سے آئی ہوئی خاتون سیاح کو دیکھا گیا ۔
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق برطانوی خاتون سیاح تفریح کی غرض سے فیری میڈوز میں موجود تھی جہاں اُس کی طبیعت خراب ہوئی اور وہ بے ہوش ہو گئی۔ایسے میں جہانگیر ترین جو گلگت کے دورے پر تھے، وہ بھی سیر کی غرض سے فیری میڈوز میں موجود تھے۔ انہوں نے برطانوی سیاح کو دیکھا تو اپنے ذاتی ہیلی کاپٹر میں خاتون سیاح کو فوراً گلگت ائیرپورٹ پہنچا دیا جہاں سے انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ برطانوی خاتون نے مدد کرنے سے جہانگیر ترین کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو