02:15 pm
اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،جیونیوزکے مطابق پرسوں آنے والے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ،آج بھی اسلام آباد،راولپنڈی سمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جہلم او رگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے نتیجے میں 20افراد زخمی ہو گئے ،متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ،زلزلے کے جھٹکے نوشہرہ ورکاں،مری ،کھاریاں،دینہ ،وزیرآباداورپنڈی سبروال اور گردونواح میں بھی محسوس کئے گئے، جس پر لوگوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے،زلزلہ
 
پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز میرپور آزادکشمیر کے قریب گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔یاد رہے کہ پرسوں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد38تک پہنچ گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو