09:16 am
پاکستان میں آج پھر ہولناک زلزلہ ، 65افراد بارے افسوسناک اطلاعات موصول

پاکستان میں آج پھر ہولناک زلزلہ ، 65افراد بارے افسوسناک اطلاعات موصول

09:16 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ایک بار پھر زلزے کے جھٹکے ، شدت اتنی زیادہ تھی کہ ہسپتالوں اور گھروں میں موجودہزاروں لوگ کلمہ طیبہ بلند آواز سے پڑھتے ہوئے باہرآگئے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ زلزلہ جہلم اور گردو نواح سمیت میر پور ساہنگ ککری میں آیا ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4تھی اور زلزلے کا مرکز آج بھی جہلم کے شمال میں6کلومیٹر پر تھی ۔ بتا یا جا رہا ہے کہ آج کے زلزلے میں 65افراد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ زلزلے میں زخمی ہونےوالوں میں سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔