03:32 pm
پولیس کو نمرتا اور مہران ابڑو کے ڈیلیٹ شدہ میسجز کا ریکارڈ مل گیا

لاڑکانہ(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نمرتا قتل کیس میں مہران ابڑو کی جانب سے مٹائے گئے پیغامات اورنمرتا کے درمیان چپقلش کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق نمرتا قتل کیس میں ایف آئی اے کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے
کہ نمرتا آخری وقت تک مہران ابڑو سے رابطے کیے لیکن مہران ابڑو نے آخری وقت میں نمرتا کو جواب دینا بند کردیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نمرتا اور مہران ابڑو کے درمیان شادی کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی، نمرتا کے درمیان چپقلش کا ریکارڈ بھی مل گیا جب کہ مہران ابڑو نے جو پیغامات مٹائے ان کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکارڈ کی روشنی میں پولیس نے مہران ابڑو کا ایک بار پھر بیان لینے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ نمرتا کیس میں گرفتار ملزم مہران ابڑو نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ وہ اور مہران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے۔16 ستمبر کو آصفہ بی بی ڈینٹل کالج لاڑکانہ کے ہاسٹل سے نمرتا چندانی کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ سندھ حکومت نے نمرتا چندانی کی ہلاکت کی وجوہات جاننے کے لیے جوڈیشل انکوائری کا حکم دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا