10:43 am
آپ ایسا کونسا کاروبار رہے تھیں کہ عربی آپ کو پیسہ بھیج رہے تھے

آپ ایسا کونسا کاروبار رہے تھیں کہ عربی آپ کو پیسہ بھیج رہے تھے

10:43 am

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں احتساب کا عمل ان دنوں تیزی سے جار ی ہے ۔ان دنوں جس کیس کو میڈیا میں خوب پزایرائی مل رہی ہے وہ مریم نواز کا کیس ہے ۔ اس حوالے سے معروف عدالتی رپورٹر صدیق جان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز سے پوچھا جا تاہےکہ آپ ایسا کونسا کاروبار رہے تھے
کہ عربی آپ کو پیسہ بھیج رہے تھے، قطری آپ کو پیسہ بھیج رہے تھے ، آخر آپ ایسا کونسا کاروبار رہے تھے تو آگے سے جواب ملتا ہے کہ یہ سیاسی کیس ہے ۔ انہوںنے مزید کیا کہا وڈیو دیکھیں :