11:04 am
 75پائے کے سائنس دانوں نے پاکستان کیساتھ مل کر کیا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا

75پائے کے سائنس دانوں نے پاکستان کیساتھ مل کر کیا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا

11:04 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ان دنوں ترقی کے سفر پر گامزن ہے اور اس کی تازہ ترین مثال پاکستان کی وزارت سائنس نے پیش کر دی ہے ۔ اطلاعات کےمطابق برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیوں کے 75اوورسیز پاکستانی سائنس دانوں نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیاہے
اطلاعات کے مطابق یورپ و امریکہ سےبھی اوورسیز پاکستانی سائنسدانوں کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کیلئے خدمات لی جائیں گی ۔ مزید جانیں اس وڈیو میں