02:21 pm
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا افضل طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا افضل طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

02:21 pm

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ـ(ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ رانا افضل کی حالت انتہائی تشویشناک حد تک بگڑ گئی ہےاور انھیں وینٹی لیٹرپر لا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما رانا افضل جنھیں کچھ عرصہ قبل دل کا دورہ پڑا تھا طبیعت بگڑنے پر ایک بار پھر انھیں ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انھیں وینٹی لیٹر پر لادیا گیا ہے
۔کچھ عرصہ قبل انھیں دل کا دورہ پڑنے پر ایف اآئی سی لے جایا گیا تھا تاہم بعد میں ان کی طبیعت کچھ سنبھل گئی تھی۔ان کے اہل خانہ نے عوام سے ان کی صحت کےلئے دعا کی اپیل کی ہے۔