06:25 am
قاتل کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

قاتل کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

06:25 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل قندیل قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔ ماڈل کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ۔ قندیل بلوچ کو 15جولائی 2016 کو مظفر گڑھ میں قتل کیا گیا تھا ۔ مرکزی ملزم وسیم نے اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں اقرار جرم کیا تھا ۔اس کیس میں مفتی قوی کو بری کردیا گیا ہے
جبکہ بری ملزمان میں مفتی قوی ، اسلم، عارف ، عبد الباسط شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں