06:35 am
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی حادثے کا شکار

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی حادثے کا شکار

06:35 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی حادثے کا شکار ۔۔۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کے ترجمان نے بتایا کہ سراج الحق کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ مری کے قریب پیش آیا
لیکن حادثے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور اُن کے ہمراہ موجود لوگ محفوظ رہے۔ حادثے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔