08:36 am
سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف ملاقاتیں کرنے میں مصروف ہیں

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف ملاقاتیں کرنے میں مصروف ہیں

08:36 am

لاہور (مانیٹرنگ دیسک)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف ملاقاتیں کرنے میں مصروف ہیں ، ایک کے بعد دوسری ملاقات کافی اہم ہوتی ہے ، شہباز شریف کی پہلی ملاقات میں کچھ حد تک معاملات طے پائے تھے جبکہ کل کی ملاقات میںان کی والدہ شمیم بی بی کو خصوصی طور پر ساتھ لے جایا گیا ۔ جن کے ہمراہ شہباز شریف ، مانور صفدر شامل تھے ۔ کل کی ہونیوالی ملاقات میں زیادہ تر پرچیوں پر بات چیت ہوئی ۔ ان ملاقاتوں کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشان مریم نواز دکھائی دیں جو
 
کسی طرح سے لندن میں اپنے بھائی سے رابطے میں تھیں ۔ انہوں نے کہا کہ اتنے پیسے مانگے جا رہے ہیں لیکن مریم نواز نے منع کر دیا اور کہا کہ اگر میں اور نواز شریف پیسے دے کر باہر چلے گئے تو حمزہ شہباز شریف کی لاٹری نکل آئے گی۔

تازہ ترین خبریں