03:46 pm
 مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد مارچ نہیں ہوگا، عارف نظامی

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد مارچ نہیں ہوگا، عارف نظامی

03:46 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی کہتے ہیں کہ عمران خان کو اسلام آباد مارچ نہ ہونے کی ضمانت دے دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی کاکہناتھا کہ مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد مارچ نہیں ہوگا۔
اس بارے میں وزیر اعظم عمران خان کو باضابطہ طور پر ضمانت دے دی گئی ہے۔ انھوںنے کہا شہبازشریف سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ ڈیل نہیں کریں گے۔ وہ مضبوط ہیں۔ مسلم لیگ (ن) بھی آزادی مارچ کےحوالے سے اپنا حتمی فیصلہ 30ستمبر کو کرے گی۔؎

تازہ ترین خبریں