04:06 pm
عمران خان نے اپنے دورے میں امریکی حکمرانوں کو برہنہ کر دیا ہے، جنید سلیم

عمران خان نے اپنے دورے میں امریکی حکمرانوں کو برہنہ کر دیا ہے، جنید سلیم

04:06 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور اینکر جنید سلیم کہتے ہیں کہ پہلے ہمارے حکمران امریکہ جاتے تھے تو انھیں برہنہ کر دیا جاتاتھا۔ لیکن عمران خان نے امریکی حکمرانوں کو برہنہ کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنی ایک ٹویٹ میں جنید سلیم کا کہناتھا کہ اس سے پہلے جب ہمارے حکمران جاتے تھے تو انھیں برہنہ کر دیا جاتا تھا لیکن عمران خان نے اس بار امریکی حکمرانوں کو برہنہ کر دیا ہے اور ان سے افغانستان میں خرچ ہوئے ڈیڑھ ٹریلین ڈالرز کا حساب مانگ لیا ہے ۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان امریکہ کے سات روزہ دورے پر ہیں۔

تازہ ترین خبریں