08:34 am
عمران خان کا جنرل اسمبلی میں خطاب ، امریکہ پر بھی اثر ہو گیا

عمران خان کا جنرل اسمبلی میں خطاب ، امریکہ پر بھی اثر ہو گیا

08:34 am

لاہور(نیوز ڈیسک) عمران خان کا جنرل اسمبلی میں خطاب ، امریکہ پر بھی اثر ہو گیا ، مسئلہ کشمیر پر بھارت کیخلاف کیا ہنگامی اقدام اٹھا لیا ۔۔۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیواٹھانے کا مطالبہ کردیا ہے،یہ بہت بڑی پیشرفت ہے،امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا
کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کرفیواور لاک ڈاؤن اٹھائے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیواور لاک ڈاؤن اٹھانے کا مطالبہ کردیا ہے، یہ بہت بڑی پیشرفت ہے۔