05:07 pm
بجلی صارفین پر ایک مرتبہ پھر "بجلیاں " گرادی گئیں، کتنی مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیپرا نے دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے بقایا جات کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کے صارفین کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا دیا جارہا ہے اور نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا نے دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے بقایا جات کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے، جس کے تحت جنوری تا جون 2019ء کے بقایاجات کی مد میں عوام پر 33 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے
اور بقایا جات کی وصولی کے لیے بجلی کے نرخوں میں 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔سہ ماہی بقایا جات کی مد میں وصولیوں کے باعث ٹیرف میں 33 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوگا جب کہ نیپرا نے صارفین پر عبوری طور پر 19 ارب روپے منتقل کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے، اس اقدام سے بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوگا۔نیپرا کے مطابق صارفین سے یہ اضافہ ایک سال میں وصول کیا جائے گا، جب کہ بجلی کی قیمتوں میں فیصلے کا حتمی نوٹیفکیشن وفاقی حکومت جاری کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا