05:30 pm
عمران خان کی تاریخی تقریر،ٹائم ختم ہونے پربزربجایاگیالیکن کپتان نے تقریرنہ روکی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی تقریرکوپوری دنیامیں سراہاگیااورکہاگیاکہ یہ ایک تاریخی تقریرتھی ۔وزیراعظم پاکستان کی یہ تقریردنیابھرمیں سوشل میڈیاپرٹاپ ٹرینڈنگ میں رہی جبکہ دوسری جانب بھارتی میڈیاان کی اس تقریرپرچیخنے چلانے لگااورکہاکہ ٹائم ختم ہونے کے باجودبزربجتارہا
لیکن عمران خان نے تقریرنہ روکی اورکہاکہ ہرشخص کوپندرہ منٹ کاٹائم ملالیکن انہوں نے تقریرنہ روکی اس سے پتاچلتاہے کہ وہ کتنے غیرذمہ دارہیں۔بھارتی تجزیہ کاروں نے کہاکہ عمران خان نے بھارت کوپھنسادیاکشمیربھارت کااندرونی مسئلہ ہے لیکن عمران خان نے اسے دنیابھرمیں پہنچادیا۔عمران خان کی تقریرچارنکات پرمشتمل تھی سب سے پہلے انہوں نے کلائمیٹ چینج کے حوالے سے گفتگوکی اس کے بعدانہوں نے منی لانڈرنگ کے حوالے سے گفتگوکی ان کی تقریرکاتیسرانقطہ اسلاموفوبیاتھااورسب سے آخرمیں انہوں نے کشمیرکامسئلہ اٹھایااوردنیابھرکوکشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا۔عمران خان نے پاکستان کانام روشن کردیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو