06:04 pm
لانگ مارچ سے قبل جمعیت علمائے اسلام کو ناقبل برداشت دھچکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چمن میں تاج روڈ پر بم دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 17افراد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے سے متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور گاڑی کوآگ لگ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چمن میں مال روڈ پر بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی
کہ عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد ایک گاڑی کو آگ بھی لگ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ جب دھماکا ہوا تو لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما جو اس دھماکے میں زخمی ہوئے تھے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف