06:46 pm
عمران خان کے طیارے میں فنی خرابی کے حوالے سے بڑادعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عالمی مصالحت کارفیصل محمدنے خدشہ ظاہرکیاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے طیارےمیں فنی خرابی موسادیاکسی دوسری ایجنسی کی کارستانی ہوسکتی ہے ،وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعدواپس پاکستان لوٹ رہے تھے لیکن ان کے طیارے میں ٹورنٹوکے قریب فنی خرابی پیداہوگئی جس کی وجہ سے وہ واپس نیویارک چلے گئے ،وزیراعظم کے خطاب کے بعدسوشل میڈیاصارفین کی جانب سے ان کی سیکورٹی کے حوالے سے تحفظات کااظہارکیاجارہاہے
اورمطالبہ کیاجارہاہے کہ ان کی سیکورٹی میں اضافہ کیاجائے ،اس حوالے سے عالمی مصالحت کاراورمعروف تجزیہ کارفیصل محمدنے خدشہ ظاہرکیاہے کہ عمران خان کے طیارے میں فنی خرابی کسی ایجنسی کی کارستانی بھی ہوسکتی ہے،انہوں نے کہااگرآپ کویادہومیں نے اگلے 3 ماہ عمران کے حوالے سے اہم قراردئیے تھے رہی بات فنی خرابی کی توموساداوردیگرایجنسیون کے پاس یہ سہولت ہے کہ وہ کسی بھی ج ہاز کاالیکٹرونک سسٹم جام کرسکتے ہیں۔ضیاء الحق اورمصحف علی میرکے معاملات اظہرمن شمس ہیں ،اللہ حفاظت کرے گا،انشاء اللہ

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان