06:56 pm
ریحام خان عمران خان کی دشمنی میں پاکستان کی دشمن بن گئیں

ریحام خان عمران خان کی دشمنی میں پاکستان کی دشمن بن گئیں

06:56 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی جانے والی 45 منٹ کی تقریر کو عالمی سطح پر بھی خوب سراہا جا رہا ہے لیکن عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر بھارت کی ہی زبان بولنا شروع کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی تقریر سے قبل بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ریحام خان نے کہا کہ میں کوئی پیر ، جوتشی یا نجومی نہیں ہوں، لیکن پھر بھی ہم بتا سکتے ہیں کہ وزیراعظم کیا کہنے جا رہے ہیں۔ میرے خیال سے کسی کو بھی سانس روکنے کی ضرورت نہیں ہے 
کیونکہ ان کی تقریر کیس ہو گی اس کی اُمید کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو تو خوش ہونا چاہئیے کیونکہ عمران خان پورس کے ہاتھی بن گئے ہیں۔ امریکہ میں کشمیر پر بات کرنے کی بجائے وہ بھارتی بیانیہ بول رہے ہیں۔ ریحام خان نے کہا کہ ایسا لگتا ہے یو این میں بھارت کی نمائندگی صرف مودی ہی نہیں عمران بھی کر رہے ہیں۔ اسی لیے آپ کو عمران خان کی تعریف کرنی چاہئیے، اُن کو سراہنا چاہئیے ، اُن پر تنقید نہیں کرنی چاہئیے۔ بھارت کو تو خوش ہونا چاہیے کہ عمران خان پورس کے ہاتھی بن گئے ہیں۔ امریکہ میں کشمیر پر بات کرنے کی بجائے وہ بھارتی بیانیہ بول رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے یو این میں بھارت کی نمائندگی صرف مودی ہی نہیں عمران بھی کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے بعد مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ سلیکٹڈ نے کہا پاکستان کو کرپٹ اشرافیہ نے لوٹا ۔ سلیکٹڈ بتانا پسند فرمائیں گے کہ ان کے دوست عارف نقوی کتنے غریب ہیں؟ جو GIDC میں انہیں 80 ارب سے زائد کی چھوٹ دی جارہی تھی ۔کیا ان کے بچے دودھ کے لیے رو رہے تھے؟انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے کشمیر کا معاملہ اُٹھایا جانا طے تھا اور اس پر کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے۔ لیکن تقریر کے کچھ پوائنٹس ڈی چوک دھرنے کے پوائنٹس تھے ، انہوں نے ان مسائل پر بات کی جن کا انہیں خود حل نکالنا چاہئیے۔ ✔عمران خان کے طرز سیاست سے اختلاف اپنی جگہ، اس تقریر کے کس حصے سے آپ کو اختلاف ہے، کونسی بات ہے جو عمران خان کو نہیں کرنی چاہیے تھی اور کونسی بات کرنی چاہئے تھی ریحام خان نے عمران خان پر مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر اور اسلامو فوبیا پر سلیکٹڈ کی تقریر کے نکات قدر بہتر تھے لگتا ہے ابو جان نے لکھ کر بھیجی تھی لیکن منی لانڈرنگ/قرضوں کی بات کرنا بونگی تھی ۔ آپ حکومت میں ہیں اگر منی لانڈرنگ ہو رہی ہے تو اسے روکنا یو این کی نہیں آپ کی ذمہ داری ہے۔ خدارا کنٹینر سے اتر آئیں۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان