11:32 am
وطن عزیز عالمی اصلاحات والے ممالک کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بنک نے پاکستان کو عالمی اصلاحات کرنے والے صف اول کے 20 ممالک کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ پاکستان کا سب سے بڑا اصلاحاتی ادارہ ہے جو اصلاحاتی ایجنڈے پر گامزن ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کی ان کاوشوں کی بدولت عالمی بنک نے صف اول کے 20 مالک کی فہرست میں پاکستان کو شامل کیا ہے۔ پاکستان میں موجودہ حکومت کے اس دور میں کاروباری آسانی پیدا کرنے کے چھ شعبوں میں پاکستان میں تیزی آئی ہے
 
جن میں کاروبار کے آغاز، تعمیراتی شعبہ کی حوصلہ افزائی، بجلی کی سہولت کے حصول ، پراپرٹی کی رجسٹریشن، ٹیکسوں کی ادائیگی اور سرحد پار تجارت کے شعبے شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب کے دوران اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ کاروباری ماحول کو بہتر بنایا جائے گا۔ یہ اصلاحاتی ایجنڈا وزیراعظم کے اس عزم کا عکاس ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ