12:27 pm
شریف خاندان کو ایک اور دھچکا ، اتفاق شوگر ملزمیں کارروائی، بہت بڑی زمین حکومت نے اپنے قبضےمیں لے لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کو ایک اور دھچکا ، اتفاق شوگر ملزمیں کارروائی، بہت بڑی زمین حکومت نے اپنے قبضےمیں لے لی ۔۔۔محکمہ اینٹی کرپشن ساہیوال نے پاکپتن میں شریف فیملی کی زیر ملکیت اتفاق شوگر ملز میں کارروائی کرتے ہوئے 36 کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی۔ ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق اتفاق شوگر ملز 1982 سے اس رقبے پر قابض تھی جسے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر واگزار کروا لیا گیا ہے۔
 
ترجمان کا کہنا ہے کہ اتفاق شوگر ملز میں 36 کنال سرکاری رقبہ غیر قانونی طور پر شامل کیا گیا تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سرکاری رقبے پر مل مالکان نے اسٹورز اور لیبارٹری قائم کر رکھی تھی جسے اینٹی کرپشن حکام نے واگزار کروا کے ریونیو عملے کے حوالے کر دیا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ واگزار کروائی گئی سرکاری زمین کی مالیت 3 کروڑ 25 لاکھ روپے بنتی ہے، مل انتظامیہ سے 1982 سے اب تک کے بقایا جات بھی وصول کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان