02:51 pm
عمران خان نے وطن واپس آتے ہی جہاد کا اعلان کر دیا

عمران خان نے وطن واپس آتے ہی جہاد کا اعلان کر دیا

02:51 pm

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھرواضح کیا ہے کہ کوئی ہو نا ہو پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، یہ ایک جہاد ہے جدو جہد میں اونچ نیچ آتی ہے، کشمیری انشاء اللہ اپنی جنگ آزادی جیتیں گے، نریندر مودی کی فاشسٹ اور مسلمانوں سے نفرت کرنے والی حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان امریکہ کے کامیاب دورے کے
بعد سعودی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے

تازہ ترین خبریں