08:50 pm
شہری کے بٹوے میں پڑی چیز دیکھ کر ڈاکوئوں کے پیروں تلے زمیں نکل گئی ، ساری رقم واپس کر دی ، وہ عام سی چیز کیا تھی ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی

لاہور (نیوز دیسک) لاہور شہر میں اپنی نوعیت کا یہ انوکھا واقعہ رونما ہوا ہے ، جہاں ڈاکوؤں نے شہری کی لوٹی ہوئی رقم ، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاءاسے واپس کردیں اور اچھے بچوں کی طرح جائے واردات سے چلے گئے۔ لاہور شہر کے علاقے شاہدرہ کے ایک دکاندار عرفان مختار نے بتا یا کہ کچھ عرصہ قبل انہی کی دکان کے پاس ایک دکاندار کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
 
مگر اس واقعے کے ٹھیک ایک ہفتے بعد دو ڈاکوؤں نے اپنی موٹر سائیکل میری دکان کے سامنے کھڑی کی۔ ایک ڈاکو موٹر سائیکل سے اترا اور میری کنپٹی پر پستول رکھ کر رقم کا تقاضہ کر نے لگا۔ میں نے تمام پیسے اس کے ہاتھ میں رکھ دئیے ،ڈاکو نے مزید رقم کا تقاضہ کیا تو میں نے اس بات سے انکار کردیا ۔میرے انکار کے بعد ڈاکو خود اندر آگیا اور سیف میں رکھا میرا موبائل اور بٹوہ اٹھا لیا۔ ڈاکو کی نظر میرے بٹوے میں موجود پولیس کارڈ پرپڑی اور اس نے مجھ سے پوچھا کہ تم پولیس میں ملازم ہو؟ میں نے جواب دیا کہ میں پولیس ملازم ہوں، عرفان مختار کا مزید کہنا تھا کہ میں نے آج سے آٹھ سال قبل پولیس کی نوکری چھوڑ دی تھی، مگر میں نے ڈاکوؤں سے جھوٹ بولا مگر میری یہ بات سننے کے بعد ڈاکو ؤں نے میرا سامان اور نقدی مجھے واپس کردی اور جائے واردات سے فوری طور پر رفو چکر ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان