04:01 pm
عمران خان کے خطاب کے بعد بھارت آگ بگولا،

عمران خان کے خطاب کے بعد بھارت آگ بگولا،

04:01 pm

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈٰسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق نکیال اور رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کےنتیجے میں2شہری شہید اور 3زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے بعد بھارت کی جانب سے پہلا ایکشن سامنے آیا ہے جس میں اس نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے 2اہم سیکٹرز نکیال اور رکھ چکری پر
بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت پاکستان کے2شہری شہید ہو گئے ہیں جبکہ 3کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ پاک فوج نے نے فوراً ایکشن لیتے ہوئے جوابی کارروائی کی ہے ۔