09:50 pm
مقبوضہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن چٹان کی طرح متحد ہیں، شہباز شریف نے مودی سرکار کو للکارتے ہوئے دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن 'چٹان کی طرح متحد' ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ 'جب مقبوضہ کشمیر پر بات آتی ہے تو ہم یعنی حکومت اور اپوزیشن ایک چٹان کی طرح متحد ہیں'۔بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے
انہوں نے کہا کہ 'مظلوم کشمیریوں کی سیاسی اور سفارتی حمایت کا ہمارا جذبہ غیر متزلزل ہے، مودی، اس حوالے سے کوئی غلطی نہیں کرنا'۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر حکومت کے ساتھ کھڑے ہونے کا بیان وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کے حوالے سے تقریر کے بعد سامنے آیا۔وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورت حال کو بھرپور انداز میں دنیا کے سامنے اجاگر کرتے ہوئے کہا تھا کہ 80 لاکھ کشمیری مسلسل 55 روز سے گھروں میں محصور ہیں اور ان کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔انہوں نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو خبردار کیا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرفیو اٹھاتے ہیں بڑے پیمانے پر خون ریزی کا خطرہ ہے کیونکہ بھارت نے 9 لاکھ فوجیوں کو وہاں تعینات کررکھا ہے جبکہ کشمیریوں کی جانب سے بھارتی اقدامات پر احتجاج ہوگا ایسے میں قتل عام کا خدشہ بدستور موجود ہے۔شہباز شریف نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ 'عالمی امن کے لیے پاکستان کی خدمات دستاویزی ہیں، ہم اقوام متحدہ کے امن مشن میں سب سے زیادہ فوجی بھیجنے والے ممالک میں سے ہیں'۔انہوں نے کہا کہ 'ہماری مسلح افواج نے دہشت گردی کے خلاف بہادری سے جنگ لڑی ہے، ہم ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہیں اور دنیا کو فاشسٹ مودی سے ضرور خبردار ہونا چاہیے'۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی