09:59 pm
عالم دین کے دریافت کرنے پر پیر کی سنت ادا کرنے کا اعتراف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد نبویﷺ میں پاکستانی بزرگ نارنجی رنگ کا احرام پہن کر پہنچ گیا، مسجد نبویﷺ میں زائرین کی رہنمائی پر متعین عالم دین کے دریافت کرنے پر پیر کی سنت ادا کرنے کا اعتراف، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے
 
حجاز مقدس کا سفر کرنے والا بزرگ پاکستانی نارنجی رنگ کا احرام پہن کر مسجد نبویﷺ میں پہنچ گیا جس پر وہاں زائرین کی رہنمائی کیلئے متعین ایک پاکستانی عالم دین نے انہیں اپنے پاس بلا کر نارنجی رنگ کا احرام پہننے کی بابت دریافت کیا تو پاکستانی بزرگ شہری کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لانڈھی کا رہنے والا ہے اور بھارت میں مدفون حاجی وارث علی کا مرید ہے۔ ان کے مرشد نے ساری زندگی نارنجی رنگ کا ان سلا کپڑا پہنا ہے اور وہ اپنے مرشد کی سنت پر عمل کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کے بعد یہی لباس زیب تن کئے ہوئے ہے۔ جس پر زائرین کی رہنمائی کیلئے متعین پاکستانی عالم دین نے انہیں نبی پاک ﷺ کی سیرت طیبہ کا حوالہ دیتے ہوئے سمجھایا کہ مسلمان جو کلمہ پڑھتے ہیں ان کو نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل کرتے ہوئے ان کی پیروی کرنی چاہئے، نبی کریم ﷺ نے حج اور عمرہ میں ان سلا سفید رنگ کا احرام استعمال کیا اور حج و عمرہ کے بعد سلا ہوا لباس پہنا۔ ہمیں کسی پیر کے بجائے اپنےنبی کریمﷺ کی سنت پر عمل کرنا چاہئے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب