05:14 pm
دنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری کردی گئی

دنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری کردی گئی

05:14 pm

اسلام آباد ( آن لائن)دنیا کی طاقتور ترین افواج کی لسٹ میں پاک فوج کا 15واں نمبر ہے۔ گلوبل فائر پاور نے 2019 کی عالمی طاقتور ترین مسلح افواج کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کا اس لسٹ میں 15واں نمبر ہے۔ یہ لسٹ 55 سے زائد عوامل کو ملحوظِ خاطر رکھ کر بنائی گئی ہے۔ اس فہرست کو فوج کی افرادی قوت، زمینی حالات، لاجسٹک استعداد اور
ملک میں دستیاب قدرتی وسائل سمیت ملک کی انڈسٹری کے اعدادوشمار کی بنیاد پر بایا گیا ہے۔فہرست میں 25 ممالک کی افواج کو دنیا کی طاقتور ترین افواج قرار دیا

تازہ ترین خبریں