10:19 pm
را اور ایم کیو ایم لندن میں معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کےمابین جنگ ہوئی تو ایم کیو ایم (لندن )بھارت کا ساتھ دے گی ، را ، متحدہ میں معاملات طے پا گئے ۔ نیا اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی نوعیت کی چھوٹی یا بڑی جنگ ہوئی تو سندھ کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے سینکڑوں گماشتے افواج پاکستان کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں گے اور بھارت کا ساتھ دیں گے
۔ ایم کیو ایم کے کچھ لوگ جو بظاہر بانی متحدہ سے قطع تعلق کر چکے ہیں، وہ اندرون خانہ بیروز گار نوجوانوں کی تنظیم الطاف فورس کو جدید اسلحہ سے لیس کرنے کیلئے سرگرم ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے نواز شریف کے بھارتی بزنس مین سجن جندال کو بھی متحرک کر دیا ہے ۔ آنے والے دنوں میں پاکستان میں موجود بھارتی سفارت کار پاکستان کی مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کی عمران خان کیخلاف چلائی جانے والی کسی بھی تحریک کو کامیاب کرا کر ملک میں انتشار پھیلا نے میں سرگرم ہو گئے ہیں۔‎

تازہ ترین خبریں

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے