10:42 pm
 رویت ہلال کمیٹی نے صفر کے چاند کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے صفر المظفر کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ صفرکا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر یکم اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت صفر کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ڈویژنل کمیٹیوں سے شہادتیں اکٹھی کیں۔
چاند دیکھنے کی شہادتوں کی روشنی میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے بتایا کہ آج صفرکا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صفر کا چاند کل بروز پیر کوباآسانی نظر آجائے گا۔ مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ یکم صفر المظفر یکم اکتوبربروز کو منگل ہوگی۔ واضح رہے ماہر فلکیات نے چوبیس ستمبر کو صفر المظفر کا چاند 30ستمبر بمطابق 30محرم الحرام بروز پیر کو نظر آنے کی پیشگوئی کی تھی۔ جس کے مطابق محرم کا رواں مہینہ 30 ایام پر مشتمل ہو گا اور یکم صفر المظفر یکم اکتوبر بروز منگل کو ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 